بجلی چوری میں ملوث ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

 بجلی چوری میں ملوث ملزم  کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)میٹرٹیمپرنگ کرکے بجلی چوری میں ملوث ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاون کے علاقہ ایڈن گارڈن میں فیسکو ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر بشیر نامی شہری کا میٹر چیک کیا جہاں ٹیمپرنگ کے ذریعے بجلی چوری کی جا رہی تھی۔ پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں