ممبر کمالیہ بار وسیم عباس ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے ، سپردخاک

ممبر کمالیہ بار وسیم عباس ایڈووکیٹ  کے والد انتقال کر گئے ، سپردخاک

جکھڑ (سٹی رپورٹر )کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے رکن وسیم عباس قادری ایڈووکیٹ کے والد وفات پا گئے اور مرحوم کی نماز جنازہ عید گاہ لاری اڈہ میں ادا کی گئی۔۔۔

 جس میں سیاسی، سماجی ، صحافتی اور وکلا برادری سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں