جڑانوالہ :ارشد جاوید ، اختر جاوید کی والدہ کا انتقال، نماز جنازہ ادا

 جڑانوالہ :ارشد جاوید ، اختر جاوید  کی والدہ کا انتقال، نماز جنازہ ادا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)مقامی شہری محمد ارشد جاوید اور محمداختر جاوید کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ۔

 مرحومہ کی نماز جنازہ مہارانوالہ جنازگاہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں