کمالیہ :گھر سے لاکھوں کے زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری

کمالیہ :گھر سے لاکھوں کے زیورات   نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری

کمالیہ (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر سے لاکھوں کے طلائی زیورات ،نقدی و دیگر قیمتی گھریلو سامان لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق موضع کلیرہ کلاں کے رہائشی محمد یوسف نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم چور گذشتہ رات اس کے گھر سے طلائی زیورات ،نقدی ،گھریلو سامان و قیمتی کپڑے چوری کر لے لے گئے ، تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں