نوجوان سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا سے بچیں:ملک احمد

نوجوان سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا سے بچیں:ملک احمد

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ اخوت کالج مصطفٰی آباد میں نئے بلاک ڈاکٹر خلیفہ شجاع الدین کا افتتاح کیا۔

 اخوت کالج مصطفٰی آباد میں نئے بلاک ڈاکٹر خلیفہ شجاع الدین کا افتتاح کیا۔ ملک محمد احمد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا نوجوان سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف پراپیگنڈا سے بچیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں