طلبا کو 10 جولائی کو موٹرسائیکلیں فراہم کرنے کی تیاری

طلبا کو 10 جولائی کو موٹرسائیکلیں فراہم کرنے کی تیاری

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم کے سلسلے میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔۔۔

 جس میں فیصلہ کیا گیا کہ طلبا کو بائیکس کا تحفہ 10 جولائی کو دیا جائیگا۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا کہنا تھا ورکنگ وویمن کو بھی بائیکس فراہمی سکیم میں شامل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں