فنون لطیفہ سمر کیمپ جاری

 فنون لطیفہ سمر کیمپ جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)الحمرا میں فنون لطیفہ کی تعلیم و تربیت کے لئے سمر کیمپ جاری ہے۔

 الحمرا میں فنون لطیفہ کی تعلیم و تربیت کے لئے سمر کیمپ جاری ہے۔ خطاطی، پینٹنگ، رقص، مجسمہ سازی ودیگر شعبوں میں کلاسز ہو رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں