چکن 7 روپے کلو مہنگا

چکن 7 روپے کلو مہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر سے)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 413 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 285 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں