مکوآنہ میں سالانہ محفل کا انعقاد

مکوآنہ میں سالانہ محفل کا انعقاد

مکوآنہ(نمائندہ دنیا)مرکز الطاہر جامع مسجد سبحان اللہ میں سالانہ محفل برائے شان سیدنا حضرت عثمان غنی ؓکا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس کی صدارت روحانی طلبہ جماعت پاکستان سندھ کے صدر ایڈووکیٹ محمد حق نواز طاہر ی اور مرکزی رہنما محمد مصعب طاہری نے کی جبکہ ڈاکٹر غلام غوث طاہر ی نے خطاب میں کہا کہ داماد رسولؐ حضرت عثمان ؓکا شمار عشرہ مبشرہ میں ہوتا ہے ۔حق نواز طاہری نے بھی شان حضرت عثمانؓ بیان کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں