تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

بچیانہ (نمائندہ دنیا) سرفراز ولد صدیق مسلم شیخ بعمر 15سال، سکنہ چک نمبر65گ ب تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد مورخہ23 اپریل 2024سے لاپتہ ہے ۔۔

جس کسی کو اس کے بارے میں علم ہو وہ براہ کرم فون نمبر 0349-7930036پر اطلاع کرے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں