مسلح افراد نے شہری کے گھر کی دیواریں توڑ کر سامان چوری کرلیا

مسلح افراد نے شہری کے گھر کی  دیواریں توڑ کر سامان چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر کی دیواریں توڑ کر سامان چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے قصبہ تاندلیانوالہ کے رہائشی ذیشان نے پولیس کوبتایا کہ اسکے گھر پر مسلح افراد کی جانب سے دھاوا بول دیاگیااور دیوار گراکر گھر سے قیمتی سامان بھی چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں