شہری کو لاکھوں روپے مالیت کی پراپرٹی سے محروم کردیاگیا

شہری کو لاکھوں روپے مالیت  کی پراپرٹی سے محروم کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو لاکھوں روپے مالیت کی پراپرٹی سے محروم کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔

 افتخار حسین نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے دھوکہ دہی سے اسکی پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرکے اس پر قبضہ کرتے ہوئے اسے فراڈ کا شکار بنادیاگیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں