خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی،مقدمہ درج

خاتون نے زیادتی کی کوشش  ناکام بنادی،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سمندری کے علاقے رجانہ روڈ کی رہائشی خالدہ بی بی نے پولیس کو بتایا ۔۔

کہ ملزم ضیاء کی جانب سے کام کے سلسلہ میں اسے اپنے گھر بلاکر قابو کرلیاگیااور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جانے لگی، میں نے مزاحمت کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں