3جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرکٹ میچ پر جواء کروانیوالے تین جواری پکڑے گئے ۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے افغان آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جواریوں کو گرفتار کیا۔۔

 اور قبضہ سے جواء پرچیاں، نقدی اور دیگر سامان برآمد ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں