جھنگ :حضرت سلطان باہو ؒکے عرس کی تقریبات کے انتظامات بارے اجلاس

 جھنگ :حضرت سلطان باہو ؒکے عرس کی تقریبات کے انتظامات بارے اجلاس

جھنگ ،احمدپورسیال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کی زیر صدارت حضرت سلطان باہو ؒکے سالانہ عرس کی یکم محرم الحرام سے۔

 دس محرم الحرام تک جاری رہنے والی تقریبات کے حفاظتی و انتظامی امور بارے اجلاس منعقد ہواجس میں عرس تقریبات کی سکیورٹی انتظامات سے متعلق جدید حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عرس کے موقع پر صفائی اورسکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں