مخالفین کی جانب سے شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا

مخالفین کی جانب سے شہری کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی جانب سے شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے۔

 علاقے محلہ غاذی آباد کے رہائشی الیاس نے پولیس کوبتایا کہ مخالفین کی جانب سے اسے دھوکہ دہی سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں