اوپن ڈور پالیسی :ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے مسائل سنے ،فوری حل کا حکم

اوپن ڈور پالیسی :ڈپٹی کمشنر نے  شہریوں کے مسائل سنے ،فوری حل کا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف ویژن اور ۔

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنیں۔ڈپٹی کمشنر نے دفتر انے والے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے مختلف محکموں کے افسران کو احکامات بھی جاری کیے ۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور انہیں ریلیف کی فراہمی کے سلسلہ میں ضلع بھر کے سرکاری دفاتر کے اوپن ڈور پالیسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں