نا معلو م افراد نے چارے میں زہر ملا دیا لاکھوں مالیتی 9 بکریا ں،4بکرے ہلاک

نا معلو م افراد نے چارے میں زہر ملا دیا  لاکھوں مالیتی 9 بکریا ں،4بکرے ہلاک

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے محنت کش خاتون کی بکریو ں کو زہر دیدیا،پندرہ لا کھ روپے کی بکریا ں ہلاک ہو گئیں ۔

 معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 159 گ ب گگو ماہل کی رہائشی سعدیہ پروین نے گھر کے سا منے باڑہ بنا کر بکریا ں اور بکرے پال رکھیں تھے ، گز شتہ روز نا معلو م ملزمان نے اسکے جانوروں کو چارے میں زہر دیدیا جس کے نتیجہ میں دیکھتے ہی دیکھتے 9 بکریاں اور5 بکرے موقع پر ہی  ہلا ک ہو گئے۔اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں