چیئر مین نیشنل پیس کونسل پاکستان کی کمالیہ میں رہنماؤں سے ملاقات

چیئر مین نیشنل پیس کونسل پاکستان  کی کمالیہ میں رہنماؤں سے ملاقات

جکھڑ (سٹی رپورٹر )چیئر مین نیشنل پیس کونسل پاکستان مصطفی انصاری نے کمالیہ میں تنظیمی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے ۔

انہوں نے گزشتہ روز نیشنل پیس کونسل پنجاب کے نائب صدر حافظ تنویر اقبال گجر ، ابوبکر رفیق انصاری سے ملاقات کے دوران تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کی جبکہ اس موقع پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نیشنل پیس کونسل کی تنظیمی باڈیاں تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں