سابقہ رنجش ،شہری کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

سابقہ رنجش ،شہری کو تشدد  کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے ۔

علاقے محلہ مدینہ آباد کے رہائشی عبدالغفار نے پولیس کوبتایا کہ اسے سابقہ رنجش کی بناء پر ملزمان کی جانب سے قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ بعد ازاں ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں