گرانفروشوں پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

گرانفروشوں پر لاکھوں  روپے جرمانہ عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرصدارت ناجائز منافع خوروں کے خلاف مہم کا جائزہ لیا گیا ۔انہوں نے اشیا کی قیمتیں چیک کرنے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اجلا س نے مٹن بیف اور انڈوں کی قیمتوں میں غیر قانونی اٖضافہ کا نوٹس لیا ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ماہ ستمبر کے آخری ہفتہ میں 541 دکانداروں کے خلاف سرکاری نرخ کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی اور 24 لاکھ 28 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں