کاروباری شخصیت پر فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی

کاروباری شخصیت پر فائرنگ  کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نرسری کے قریب کاروباری شخصیت پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی تاہم زخمی فراز خان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے ۔جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فراز خان پر قریب سے فائرنگ کی گئی ، ایک حملہ آورنے موٹرسائیکل سے اترکرڈرائیونگ سائڈسے فرازخان کو نشانہ بنایا جبکہ دوسرا ساتھی موٹر سائیکل گاڑی کے سامنے سے گھما کر واپس لایا۔فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار دونوں حملہ آور با آسانی فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں