ٹرک کی ٹکر سے سیف سٹی کیمروں والا پول تباہ ہو گیا

ٹرک کی ٹکر سے سیف سٹی  کیمروں والا پول تباہ ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کی ٹکر سے سیف سٹی کیمروں والا پول تباہ ہو گیا۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے ۔

میں نصب سیف سٹی کیمرہ پول کو تیز رفتار  ٹرک نے ٹکر مار ی جس سے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کیمرے ، پول، اور دیگر سسٹم تباہ ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں