اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے ڈی سلٹنگ کے کاموں کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے  ڈی سلٹنگ کے کاموں کا معائنہ کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ صفا عابد نے تحصیل بھر کا دورہ کیا اورموجودہ بارشوں کے۔

 پیش نظر سیوریج لائینز کو فعال رکھنے کے لئے ڈی سلٹنگ کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔انہوں نے میونسپل کمیٹی کے افسروں کو بارش کے دوران فیلڈ میں رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ بارشی پانی کے تیز رفتار نکاس کو یقینی بنایا جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں