ایس ایچ اوتھانہ سٹی کمالیہ فضل عباس لائن حاضر

ایس ایچ اوتھانہ سٹی کمالیہ فضل  عباس لائن حاضر

کمالیہ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او ٹوبہ نے ایس ایچ اوتھانہ سٹی کمالیہ فضل عباس کو لائن حاضر کر دیا ، فضل عباس چند روز قبل ہی تھا نہ سٹی کمالیہ میں تعینات ہوئے تھے ،نئے ایس ایچ او کی تعیناتی ابھی تک عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔

ڈی پی او ٹوبہ نے ایس ایچ اوتھانہ سٹی کمالیہ فضل عباس کو لائن حاضر کر دیا ، فضل عباس چند روز قبل ہی تھا نہ سٹی کمالیہ میں تعینات ہوئے تھے ،نئے ایس ایچ او کی تعیناتی ابھی تک عمل میں نہیں لائی جاسکی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں