مسلح ملز موں نے باپ بیٹی پر فائرنگ ، لڑکی شدید زخمی

مسلح ملز موں نے باپ بیٹی پر فائرنگ ، لڑکی شدید زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح ملز موں نے باپ بیٹی پر جان لیوا فائرنگ کردی۔تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزم وقاص اوراپنے دیگر مسلح ساتھیوں کے ہمراہ پہنچ گیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی گئی۔ جس کی زد میں آکر اسکی بیٹی عمبرینہ شدید زخمی ہوگئی جبکہ وہ خود فائرنگ کا نشانہ بننے سے محفوظ رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں