لاکھوں روپے مالیت کی اینٹیں اور بلڈنگ میٹریل چوری

لاکھوں روپے مالیت کی اینٹیں  اور بلڈنگ میٹریل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کی اینٹیں اور دیگر بلڈنگ میٹریل چوری کرلیاگیا۔

 تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 68 میں ایوب نامی شہری کے ڈیرے سے ملزموں کی جانب سے مبینہ طورپر لاکھوں روپے مالیت کی اینٹیں، چھتوں کا میٹریل، دروازے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں