شیخ محمد نوازمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قُل کا اہتمام

شیخ محمد نوازمرحوم کے ایصال ثواب  کیلئے ختم قُل کا اہتمام

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )شیخ محمد قیصر عباس اورشیخ غضنفر عباس کے والد جبکہ شیخ ظفر،شیخ محمد اجمل کے بھائی شیخ محمد نوازمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز ختم قُل کا اہتمام کیا گیا۔

 حسینیہ امام بارگاہ نواں شہر شورکوٹ میں منعقدہ قُل خوانی میں عزیز واقارب، وکلاء،ڈاکٹرز،سول سوسائٹی کے نمائندوں، سیاسی وسماجی شخصیت سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں