ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کر لیا۔۔

حشامنے دوران تفتیش مظفر آباد میں اسلحہ کی موجودگی کا بتایا،پولیس نے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں