جعلی زرعی ادویات تیار کرنے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

جعلی زرعی ادویات تیار کرنے  پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر )جعلسازی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔x

ملتان( کرائم رپورٹر )جعلسازی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ممتازآباد پولیس کو اللہ رکھا نے بتایا کہ دوران ٹیم چیکنگ کے ہمراہ دنیا پور روڈ پہنچے جہاں ملزم رضوان جعلی زرعی ادویات تیار کررہاتھا جس کے نمونہ جات اکٹھے کرکے لیبارٹری بھجوائے گئے تو جعلی ثابت ہوئے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں