فیملی کولوٹ لیاگیا

فیملی کولوٹ لیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا گیا، 4 مسلح ملزمان لاکھوں روپے ، قیمتی سامان اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

واردات کا مقدمہ عزیزبھٹی تھانے میں درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں