میپکو صارفین کی دادرسی

میپکو صارفین کی دادرسی

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیئرمین میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز انجینئر عامر ضیاء کی ہدایت پر سب ڈویژنوں کی سطح پر کھلی کچہریوں کا انعقادکیاگیا۔ 188کھلی کچہریوں میں کل1012صارفین نے اپنی شکایات پیش کیں ۔

چیئرمین میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز انجینئر عامر ضیاء کی ہدایت پر سب ڈویژنوں کی سطح پر کھلی کچہریوں کا انعقادکیاگیا۔ 188کھلی کچہریوں میں کل1012صارفین نے اپنی شکایات پیش کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں