شہری کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیتی مویشی چوری

شہری کی حویلی سے لاکھوں  روپے مالیتی مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چکنمبر 70 ج ب میں عبدالسلام نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں