2موٹر سائیکل سوار نالے میں گر کر زخمی

2موٹر سائیکل سوار نالے میں گر کر زخمی

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )2موٹر سائیکل سوار نالے میں گر کر زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقہ قائم بھروانہ جھنگ روڈ پر واقع ۔۔

گندا نالہ دکانداروں راہگیروں اور اہل علاقہ کے لیے سر درد بن گیا ۔گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار اس میں گر کر زخمی ہوگئے ، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت موٹرسائیکل سواروں کو گندے نالے سے نکالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں