سمندری میں 60 ویں سالانہ کانفرنس 26 ستمبر کو ہوگی

 سمندری میں 60 ویں سالانہ کانفرنس 26 ستمبر کو ہوگی

سمندری (نمائندہ دنیا )مر کزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس و انجمن اہلحدیث نہر بازار سمندری کے۔

 زیر اہتمام 60 ویں سالانہ سیرت شافع محشرؐکانفرنس 26 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء فاروق اعظم گھنٹہ گھر چوک سمندری میں منعقد ہو گی جس میں مر کزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نامور علماء خطاب فر مائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں