سیالکوٹ:خاتون سے زیادتی ،ملزم گرفتار

سیالکوٹ:خاتون سے زیادتی ،ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) خاتون سے زیادتی کے ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر پسرور کے علاقہ چھچھر والی میں جبار علی کی بیوی (ث)کوفہد نے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا،مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

خاتون سے زیادتی کے ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر پسرور کے علاقہ چھچھر والی میں جبار علی کی بیوی (ث)کوفہد نے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا،مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں