اگست کے دوران 1976 گرانفروشوں کو ایک کر وڑ 16 لاکھ روپے جرمانہ

اگست کے دوران 1976 گرانفروشوں  کو ایک کر وڑ 16 لاکھ روپے جرمانہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں ماہ اگست کے دوران ناجائز منافع خوری کرنے والے 1976 د کانداروں کو ایک کروڑ 16 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔

اس دوران 12 مقدمات کا اندراج کراتے ہوئے 170 افراد گرفتار اور 86 کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا، 90 افراد کو تنبیہہ بھی جاری کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں