کامونکے :نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی

کامونکے :نا معلوم افراد کی  فائرنگ سے خاتون زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی ۔تھانہ واہنڈو کے علاقہ کلوکلاں میں 50سالہ کوثر بی بی رات کے وقت گلی میں کتے بھونکنے کی آواز سن کر گھر سے باہر نکلی تو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی ۔تھانہ واہنڈو کے علاقہ کلوکلاں میں 50سالہ کوثر بی بی رات کے وقت گلی میں کتے بھونکنے کی آواز سن کر گھر سے باہر نکلی تو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں