پسرور کیڈٹ کالج کو بہترین تعلیمی درسگاہ بنایا جائے گا:کمشنر

پسرور کیڈٹ کالج کو بہترین  تعلیمی درسگاہ بنایا جائے گا:کمشنر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ پسرور کیڈٹ کالج کو بہترین تعلیمی درسگاہ بنایا جائے گا۔۔۔

 زیر تعلیم کیڈٹس کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پسرور کیڈٹ کالج کی18 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں