بیشتر پارکس میں بارشی پانی کی نکاسی کے نظام کا فقدان

 بیشتر پارکس میں بارشی پانی کی نکاسی کے نظام کا فقدان

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد میں قائم بیشتر عوامی پارکس میں بارش کے پانی کی نکاسی کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

 ، پی ایچ اے کی ناقص پلاننگ اور افسران کے نااہلی کے باعث حالیہ بارشوں کے بعد بیشتر پارکوں میں سے تاحال پانی کا نکاس نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق کئی کئی روز پارکوں میں پانی کھڑا رہنے کے باعث گھس اور پودے گل سڑگئے ۔ شہر میں پی ایچ اے کے زیر نگرانی 300 سے زائد پارکوں میں سے بیشتر کے اندر پانی کے نکاس کا کوئی نظام ہی موجود نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں