امتحان میں اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

امتحان میں اصل امیدوار کی جگہ پیپر  دینے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں قائم اے وی ماڈرن ہائی سکول میں بنائے گئے امتحانی مرکز میں انتظامیہ نے دوران چیکنگ بلال اشرف اور اسلم کو حراست میں لے لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں