جھنگ: رشوت خور پولیس افسروں کے گرد گھیرا تنگ
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہریوں کو لوٹنے والے رشوت خور پولیس افسروں کے گرد گھیرا تنگ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کرپٹ پولیس افسروں کے۔
خلاف ان ایکشن۔کرپشن کی متعدد شکایات پر سب انسپکٹر عون رضا کو چارج شیٹ جاری،کلوز ٹو لائن کر دیا گیا ۔لوٹ مار کرنے والے بدیانت پولیس افسروں کو محکمہ پولیس سے تلف کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن، ناانصافی اور ناقص کارکردگی پر کڑا احتساب ہو گا۔