بیرون ملک جا کر بھیک مانگنے والے دو افراد گرفتار

بیرون ملک جا کر بھیک مانگنے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عمرہ کی آڑ میں بیرون ملک جا کر بھیک مانگنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان منور حسین اور شافیہ بی بی کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جا کر بھیک مانگنے میں مصروف تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں