حضرو میں آشوب چشم کی وبا سے بچے اور بڑے متاثر ،فری کیمپ لگانے کا مطا لبہ

حضرو میں آشوب چشم کی وبا سے بچے اور  بڑے متاثر ،فری کیمپ لگانے کا مطا لبہ

حضرو ( نمائندہ دنیا) حضرو اور نواحی علاقوں میں آ شوب چشم کی وبا پھیل گئی جس سے بچے ، خواتین اور بزرگ متاثر ہو رہے ہیں ، عوامی حلقوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بیماری کی روک تھام کے لیے فری کیمپ لگا ئے ۔

حضرو اور نواحی علاقوں میں آ شوب چشم کی وبا پھیل گئی جس سے بچے ، خواتین اور بزرگ متاثر ہو رہے ہیں ، عوامی حلقوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بیماری کی روک تھام کے لیے فری کیمپ لگا ئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں