شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے ڈائیوو روڈ کے رہائشی جاوید نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں