بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے عباس پارک میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا تو اس دوران شہباز نامی شہری ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پکڑا گیا، مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے عباس پارک میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا تو اس دوران شہباز نامی شہری ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پکڑا گیا، مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں