اٹھارہ ہزاری :ماہر تعلیم عطاءالرحمن کے بھائی ابو بکر خان انتقال کر گئے

اٹھارہ ہزاری :ماہر تعلیم عطاءالرحمن  کے بھائی ابو بکر خان انتقال کر گئے

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول روڈو سلطان(اٹھارہ ہزاری)کے سابق پرنسپل عطائالرحمن خان کے بھائی وگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول روڈوسلطان کے ٹیچر ابوبکرخان گزشتہ روز وفات پا گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مرحوم کوآبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول روڈو سلطان(اٹھارہ ہزاری)کے سابق پرنسپل عطائالرحمن خان کے بھائی وگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول روڈوسلطان کے ٹیچر ابوبکرخان گزشتہ روز وفات پا گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مرحوم کوآبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں