پابندی کے باوجود گاڑی پر ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر نصب کر نیوالا گرفتار

پابندی کے باوجود گاڑی پر ممنوعہ ایل  پی جی سلنڈر نصب کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود گاڑی پر ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقہ 39 گ ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مسافر وین کو روکا جس کی جانچ کے دوران عقبی سیٹ کے نیچے ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر خستہ حالت میں نصب پایا گیا۔ پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور عرفان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں