ہسپتال سے شہری کی موٹرسائیکل چوری

ہسپتال سے شہری کی  موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سول لائن کے علاقے میں قائم سول ہسپتال میں لطیف نامی شہری دوائی لینے کیلئے آیا۔۔

اور موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں