نوسربازوں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو نقدی  اور موبائل فون سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے لیاقت چوک میں وقاص یعقوب نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں